
Popular News

بھارت دنیا بھر میں دہشت گردی کا ایکسپورٹر
بھارتی آرمی چیف اوپیند دویدی کی پاکستان کےخلاف ہرزہ سرائی مخبوط الحواس شخص کےبیان سے زیادہ حیثیت نہیں رکھتی بھارت کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی”را” امریکہ، کینیڈا ، پاکستان اور مغربی ممالک میں دہشت گردانہ کارروائیوں میںملوث ہے بھارتی آرمی چیف جنرل اوپیندر دویدی نے پریس کانفرنس سےخطاب کرتے ہوئے پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی…

ڈیجٹیل دہشت گردی کے سد باب کیلئے قانون سازی ناگزیر
پیکا ایکٹ کے ذریعے سوشل میڈیا پر جھوٹی خبر پھیلانے والے کو 3 سال قید یا 20لاکھ روپے جرمانہ ہوگا ریگولیٹری اتھارٹی قائم ہو گی ،سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم کی سہولت کاری، صارفین کے تحفظ اور حقوق کو یقینی بنائے گی اسلم خان وزیر

افغانستان امریکی اسلحہ واپس کرے ورنہ امداد بند : امریکی صدرکا انتباہ
لگتا ہے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے پیش رو جوبائیڈن کی فاش غلطی سدھارنے کیلئے سنجیدہ ہیں افغانستان امریکی اسلحہ ہی نہیں بلکہ اقوام متحدہ سے ملنے والی امداد بھی دہشت گردی کیلئے استعمال کررہا ہے عبداللہ ترمذی

باغی دہشت گرد واجب القتل ہیں : امام ابوحنیفہؒ
دہشت گرد غلط اور بے بنیاد تاویل کے سہارے عوام الناس کو گمراہ کرنے کی کوشش کرتے ہیںجوفتنے کی صورت اختیار کر جاتی ہے معاشرے کو بد امنی اور فساد سے محفوظ رکھنے کے لئے دہشت گرد باغیوں کے بجائے حکومت کا ساتھ دینا عین اسلامی ہے مرتب :مولانا زاہد عباسیبغاوت اور دہشت گردی پرامن…