
بھارت دنیا بھر میں دہشت گردی کا ایکسپورٹر
بھارتی آرمی چیف اوپیند دویدی کی پاکستان کےخلاف ہرزہ سرائی مخبوط الحواس شخص کےبیان سے زیادہ حیثیت نہیں رکھتی بھارت کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی”را” امریکہ، کینیڈا ، پاکستان اور مغربی ممالک میں دہشت گردانہ کارروائیوں میںملوث ہے بھارتی آرمی چیف جنرل اوپیندر دویدی نے پریس کانفرنس سےخطاب کرتے ہوئے پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی…