پیغام پاکستان متفقہ بیانیہ

طاقت کے زور پر اپنےنظریا ت دوسروں پر مسلط کرنا فساد فی الارض ہے ملک بھر کے علماء و مشائخ اورعوام دہشت گردی کیخلاف جنگ میں ریاست کے ساتھ کھڑے ہیں اسلام میں امر بالمعروف و نہی عن المنکر کےنام پر دوسروں کو کافر قرار دیتے ہوئے ان کا عرصۂ حیات تنگ کر نے کی…

Read More

اسلام کی انسانیت تمام تعصبات سے بالاتر ہے: پیغام پاکستان

نظام ِاسلام میں غیر مسلموں، عورتوں اور بچوں کے حقوق کا خاص طور پر تحفظ کیا گیاظلم و ستم ، تکبرو سختی اور عدم برداشت جیسے افعال کو قبیح قرار دے کر حرام قرار دیا گیا مرتب : مفتی نور اللہ فاروقیآدم و حوا کی اولا دہونے کے باوجو دنسل انسانی قدیم زمانے میں معاشی…

Read More