
باغی دہشت گرد واجب القتل ہیں : امام ابوحنیفہؒ
دہشت گرد غلط اور بے بنیاد تاویل کے سہارے عوام الناس کو گمراہ کرنے کی کوشش کرتے ہیںجوفتنے کی صورت اختیار کر جاتی ہے معاشرے کو بد امنی اور فساد سے محفوظ رکھنے کے لئے دہشت گرد باغیوں کے بجائے حکومت کا ساتھ دینا عین اسلامی ہے مرتب :مولانا زاہد عباسیبغاوت اور دہشت گردی پرامن…