
افغانستان امریکی اسلحہ واپس کرے ورنہ امداد بند : امریکی صدرکا انتباہ
لگتا ہے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے پیش رو جوبائیڈن کی فاش غلطی سدھارنے کیلئے سنجیدہ ہیں افغانستان امریکی اسلحہ ہی نہیں بلکہ اقوام متحدہ سے ملنے والی امداد بھی دہشت گردی کیلئے استعمال کررہا ہے عبداللہ ترمذی